چینی سفیر نے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر پیش رفت کو سراہا 

Oct 08, 2021

اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کو سراہا ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ صاف توانائی کا منصوبہ ہے جس سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔

مزیدخبریں