نورمقدم قتل کیس، ڈیجیٹل ثبوت فراہم کرنے ک درخواست مسترد 

 اسلام آباد(وقائع نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ   جج عطاء ربانی کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس میں ملزمان کی طرف سے کیس میں ڈیجیٹل ثبوت فراہم کرنے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے فردجرم کیلئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن