لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے پی آئی سی میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد سٹنٹ ڈالنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو جواب داخل کرانے کیلئے 27 اکتوبر تک مہلت دیدی،عدالت کے روبرو رانا سکندر ایڈووکیٹ نے استدعا کی کہ زائد المیعاد سٹنٹ ڈالنے کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم صادر کیا جائے۔
زائد المعیاد سٹنٹ ‘جواب کیلئے مزید مہلت مل گئی
Oct 08, 2021