ریفری پر تشدد، برازیلین فٹبالر ولیم رائبیرو کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

 لاہور(سپورٹس ڈیسک )میچ کے دوران ریفری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے برازیلین فٹبالر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سپورٹ کلب ساو پاولو کے ولیم رائبیرو نے لیگ میچ میں فائول دینے پر طیش میں آکر ریفری روڈریگو کے سر میں کک ماردی جنھیں ہسپتال لے جانا پڑا،کھیل بھی 14منٹ تک رکا رہا، ولیم رائیبرو کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ جس پر پولیس مزید کارروائی کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...