گکھڑمنڈی: تلونڈی کھجور والی گرائونڈ میں ہاکی میلہ10 اکتوبر کو ہوگا

Oct 08, 2021

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کے لیے چیف سلیکٹر تلونڈی کھجور والی ہاکی کلب حاجی طارق چیمہ کے زیر نگرانی 10 اکتوبر بروز اتوار تلونڈی کھجور والی گرائونڈ میں ایک روزہ ہاکی میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں علاقہ کی سماجی شخصیت چوہدری منور حسین چیمہ مہمانِ خصوصی ہونگے اس ہاکی میلہ میں ضلع گوجرانوالہ کی نامور ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزیدخبریں