گردشی قرضوں کے بہا ئومیں نمایاں کمی آئی ،حماد اظہر

وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گردشی قرضوں کے بہا ئومیں نمایاں کمی آئی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سے سرکلر ڈیٹ کے حوالے سے ایک اچھی خبر ہے کہ گردشی قرضے کے بہا ئومیں نمایاں کمی آئی ۔انہوں نے کہاکہ پچھلے سال جولائی اور اگست کی نسبت اس سال اسی مدت میں 86ارب سے گردشی قرضہ کم ہو کر 13ارب رہ گیا .

ای پیپر دی نیشن