بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا. ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے ناراض صوبائی وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکرٹریز کے استعفے منظور کر لیے۔ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے ناراض صوبائی وزرا میں ظہور بلیدی، اسد بلوچ، اور سردار عبدالرحمان کھتران کے استعفے منظور کئے