خوست( شنہوا) خوست اور مزار شریف میں 225 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ افغان حکام کے مطابق خوست اور مزار شریف میں 225 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا جس پر افغان حکام کے مطابق اجتماعی شادیاں غیر ضروری رسوم ورواج اور مہنگائی کے اس دور میں بیش بہا اخراجات سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ جسے عوام نے پسند کیا اور کہا کہ اس قسم کی شادیوں کو فروغ دیا جائے۔
خوست، مزار شریف میں 225 جوڑوں کی اجتماعی شادی
Oct 08, 2022