تربت میں فائرنگ سے  لودھراں کا  باشندہ جاں بحق

Oct 08, 2022


تربت (نامہ نگار ) اسٹارپیلس مارکیٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاوید ولد اسلم سکنہ لودھراں پنجاب جاں بحق ہوگیا واقعہ کے بعدملزمان فرارہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

مزیدخبریں