کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی،ٹک ٹاک نے پاکستان سے 15 ملین  سے زائد ویڈیوز حذف کیں

اسلام آباد(نا مہ نگار)ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2022 کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان سے 15 ملین سے زائد ویڈیوز حذف کیں گئیں  تک ٹاک نے کہا ہے کوئی شخص خلاف ورزی کرنے والا کنٹنٹ پوسٹ کرتا رہتا ہے تو ایسی صورت میں اس پر مستقل پابند عائد کر دی جائے گی۔یکم اپریل 2022 سے 30جون، 2022 کے دوران کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر حذف کیں گئیں، 15,351,388ویڈیوز کی تعداد کے اعتبار سے پاکستان دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر رہا۔
 ویڈیوز حذف

ای پیپر دی نیشن