بابر اعظم کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹیم کی کارکردگی پر اظہار اطمینان 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف گرین شرٹس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔میچ کے بعد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں، ہم نے اچھا آغاز کیا، محمد رضوان کی کارکردگی بہترین رہی۔ پاور پلے میں 50 رنز کرنا چاہتے تھے لیکن بیٹرز کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی۔بائولرز نے بھی اچھی کارکردگی دکھائی، نیوزی لینڈ کیخلاف بھی ایسی ہی پرفارنس کی کوشش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...