پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس  کا شیڈول تبدیل،20اکتوبرکوہوگا

اسلام آباد(نامہ نگار)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب اجلاس20اکتوبر 2022کو سہ پہر 4بجے کے بجائے 11 اکتوبر 2022 کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار  لاتے ہوئے کی ہے۔
شیڈول تبدیل

ای پیپر دی نیشن