کامونکی :اوباش کی جواں سالہ لڑکی کوہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش

کامونکی(نمائندہ خصوصی)اوباش نے جواں سالہ لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز نواحی گاو¿ں کوٹلی متولیاں کے اکرم کے گھر گھس کر گاو¿ں کے راشدعرف راشی نے ا±سکی اٹھارہ سالہ بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن