الیکشن کا غیر اعلانیہ التواءکسی بھی طرح سے ملکی مفاد میں نہیں:فائزہ ملک

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات،سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ کبھی خراب معاشی صورت حال کا بہانہ تو کبھی جنوری میں سردی کی شدت کا بہانہ تو کبھی کچھ اور بہانہ کسی بھی چیز کو بنیاد بنا کر الیکشن کا غیر ضروری اور غیر اعلانیہ التواءکسی بھی طرح سے ملکی مفاد میں نہیں ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ملک میں معاشی استحکام آئے تو اس کی چابی سیاسی استحکام یعنی بروقت انتخابات میں ہے اگر اسی طرح سے الیکشن شیڈول جاری کرنے میں ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ریا تو یہ ملک کیلئے اچھا شگون نہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...