لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈزکےخلا ف میچ کے بعد پاکستان ٹیم نے آرام کیا ۔ ریسٹ ڈے کے باوجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جم میں بھرپورٹریننگ کی ۔ کپتان بابر اعظم سمیت قومی کھلاڑیوں نے جم میں فزیکل ایکسرسائز کی۔
قومی کرکٹ ٹیم کا آرام کا دن ‘بابر اعظم سمیت کھلاڑیوں کی جم میں ٹریننگ
Oct 08, 2023