شیخوپور ہ سے ہزاروں کارکن نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور جائینگے:عرفان احمد

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنماءمیاں عرفان احمد آف بھدرو مینارہ نے کہا ہے کہ شیخوپور ہ سے ہزاروں کارکن 21 اکتوبر کو نواز شریف کا استقبال کرنے کیلئے لاہور جائیں گے شیخوپورہ کے کارکن اپنے محبوب قائد کے استقبال کیلئے پرجوش ہے نواز شریف چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر بجلی اور پٹرول کے بلوں میں کمی کرےں گے پہلے بھی نواز شریف نے ملک میں لوڈشیڈنگ کو ختم کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...