فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ دارالسلام گلی رانا حمید والی میں ڈاکوﺅں نے تاجر سے 19لاکھ روپے ، موبائل فون چھین لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ تاجر کامران علی بینک سے رقم لیکر گھر آرہا تھا کہ محلہ دارالسلام پہنچا تو موٹرسائیکل سور ڈاکوﺅں نے روک کرنقدی ،موبائل فون چھین لیے اور فرار ہوگئے انجمن تاجران فاروق آباد نے شہر میںبڑھتی وارداتوں کےخلاف احتجاج کرتے ہوئے نوٹس لےنے کا مطالبہ کیا ہے۔