شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)بیوٹی پارلر ایسوسی ایشن کی طرف سے نومنتخب جنرل سیکرٹری میڈم مریم کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایسوسی ایشن کی بانی وسماجی رہنما میڈم مسز خالد محمود مغل نے ان سے انکے عہدہ کا حلف لیا اس موقع پر صدر میڈم صبیحہ منظور، سرپرست اعلیٰ میڈم زرتاج زریں، میڈم زیب النسائ،میڈم ذریت بتول،میڈم گل خان، میڈم انیلا،میڈم صائمہ،میڈم آمنہ بتول، میڈم صائمہ میڈم ہنی تنویر، شکیلہ خلیل، نازیہ عامر، نوشین،عالیہ رشید،نسیم اختر، طاہرہ تسنیم، کرن آفتاب،زبیدہ،نجمہ کوثر، پروین انمول، طاہرہ آصف، عاصمہ تنویر، بسمہ،نائلہ، ثمینہ، عمیرا،ربیعہ، رایش،روبینہ کوثر، میڈم فرحت سمیت دیگر بھی موجود تھیں۔