کراچی (آئی این پی ) کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکے کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظورکرلی۔ 9 مئی کو فیروزآباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکیس سے متعلق سماعت ہوئی عدالت نے حلیم عادل شیخ اورراجہ اظہر کی ضمانت منظورکرکے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا و کیس ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظور
Oct 08, 2023