اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے کلیتہ متاثر ہو کر عصر جدید کا انسانی روحانی طور پر مردہ ہو چکا ہے یعنی اس کا باطن زندہ نہیں رہا۔ جہاں تک افکار و نظریات کا تعلق ہے۔ وہ اپنی ذات سے متصادم ہے۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ ۔ محمد شریف بقائ)
افکار و نظریات
Oct 08, 2023