برازیل اور چین نے پہلی بار قومی کرنسیوں میں دو طرفہ تجارت کا آغاز کردیا

برازیلیا (اے پی پی)برازیل اور چین نے پہلی بار قومی کرنسیوں میں دو طرفہ تجارت کا آغاز کر دیا ہے ۔دوطرفہ تجارت کے دائرہ کار میں چین کی قومی کرنسی یوآن میں موصول ہونے والی ادائیگی کو براہ راست برازیلین اصلی میں تبدیل کیا گیا ،پہلی بار قومی کرنسیوں میں دو طرفہ تجارت کا آغاز کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن