ٹوکیو (اے پی پی)جاپان اور یوکرین نے جنگ سے تباہ حال زرعی شعبے کی بحالی کی راہیں تلاش کرنے سے متعلق باقاعدگی سے مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔ جاپانیخبررساں ادارے کے مطابق جاپان اور یوکرین جلد سے جلد اپنی پہلی بات چیت رواں ماہ کے اواخر میں آن لائن منعقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔