کل جماعتی کانفرنس کا اعلامیہ تمام ملکوں میں بھیجا جائے گا: اعظم نذیر

Oct 08, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت‘ وزیراعظم نے مشترکہ طور پر کانفرنس کی میزبانی کی۔ ایک دو جماعتوں کے علاوہ سب نے کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ کانفرنس کا اعلامیہ تمام ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں کو بھیجا جائے گا۔

مزیدخبریں