بانی ایم کیو ایم کی تقریر پر پابندی کیخلاف  ضلعی حکومتوں کی بحالی کیلئے درخواستیںپر جسٹس علی ضیاء کی سماعت سے معذرت 

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت سے ذاتی وجوہات  پر معذرت کر لی۔ سربراہ بینچ جسٹس فاروق حیدر نے کیس دوسرے بنچ کو بھجوانے کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی۔

ای پیپر دی نیشن