وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے گیارہ بجے طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم کا دورہ امریکہ سے واپسی پر یہ پہلا اجلاس ہے۔

ای پیپر دی نیشن