جرائم پیشہ افراد کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست‘ 21 اکتوبر تک متعلقہ اداروں سے جواب طلب

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے نااہل، سزا یافتہ، نادہندہ امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست کی سماعت کی۔ نادرا، ایف بی آر، الیکشن کمیشن سے 21 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔ 

ای پیپر دی نیشن