گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) چوہدری طارق سبحانی چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب نے چیمبرآف کامرس کے نومنتخب صدر محمد صدیق خاں سے ملاقات کی اور مبارکبادپیش کرتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ ہم نئی نئی اصلاحات لا کر لینڈ ریکارڈ میں پائی جانے والی پیچیدگیوں کو ختم کر رہے ہیں۔ تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے لینڈ ریکارڈ کے حوالے سے اب کسی کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔
چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھا رٹی کی گوجرانوالہ چیمبرکے نومنتخب صدر سے ملاقات
Oct 08, 2024