ملزمان مقدمے سے ڈسچارج

Oct 08, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی محمد جہانزیب امان حفیظ نے 5ملزموں کا مقدمے سے ڈسچارج کردیا، تھانہ سٹی پولیس نے ملزموں طارق محمود، ساجد اقبال، محمد شہاب، محمد نعمان اور شیر علی کو فاضل عدالت کے روبرو پیش کیا.

مزیدخبریں