راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ثمرہ وحید نے کچہری و گردونواح سے کار و موٹر سائیکل چوری کرنے کے مقدمے میں ملزم کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، سول لائنز پولیس نے کچہری و گردونواح سے کار و موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم وقارکو گرفتار کیا، مسروقہ کار اور 5 موٹر سائیکل برآمدہوئے۔
کار و موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملزم کا14روز ہ جوڈیشل ریمانڈ
Oct 08, 2024