دھماکہ خیز مواد برآمدگی، ملزم عمران ہزاروی کی درخواست ضمانت منظور 

Oct 08, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمے میں ملزم عمران ہزاروی کی درخواست ضمانت منظور کرکے ملزم کو 50ہزار روپے کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا ہے ملزم کے خلاف تھانہ دھمیال پولیس نے دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے مقدمہ درج کیا۔

مزیدخبریں