یوروپی یونین کے خارجہ سربراہ جوزپ بوریل نے منگل کو یورپی پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ لبنان کی صورتِ حال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا، جنگ بندی ہو جانی چاہیے۔انہوں نے کہا، اعداد و شمار کے مطابق لبنان کی تقریباً 20 فیصد آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو گئی ہے
لبنان میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں: جوزپ بوریل
Oct 08, 2024 | 22:56