کےاختتام تک ایک سوچھیالیس کمپنیوں کےشئیرزکی قیمت میں اضافہ اور اکانوے کمپنیوں کے شئیرز کی قیمت میں کمی ہوئی۔ ادھرلاہور سٹاک مارکیٹ میں بھی آج تیزی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ میں ایک سو آٹھ کمپنیوں کے اکتیس لاکھ بہتر ہزار چار سو پچپن حصص کی خرید و فروخت ہوئی۔ ایل ایس پچیس بیالیس پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ دو ہزار نو سو اکیس پوائنٹ پر بند ہوئی۔ سینتیس کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، پندرہ کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ چون کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر تیزی محدود ہوگئی،کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس گیارہ ہزار چار سو پوائنٹس کی سطح عبور نہ کرسکا
Sep 08, 2011 | 15:01