جوڈیشل پالیسی کیخلاف وکلاءکی جزوی ہڑتال، عدالتوں کا بائیکاٹ، سائلین کو پریشانی

Sep 08, 2013

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جوڈیشل پالیسی کے خلاف گزشتہ روز وکلاءنے جزوی ہڑتال کی، عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جس سے سائلوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وکلاءکا کہنا تھا کہ جوڈیشل پالیسی کے تحت انصاف کی فراہمی میں غلطی کا امکان ہے۔ حقائق کے برعکس فیصلے ہو سکتے ہیں جس سے انصاف کا قتل ہو گا۔

مزیدخبریں