گورنر سرور نے طالبان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دیدی

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے طالبان کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری سرور کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا عمل تیز ہونا چاہئے۔ 

ای پیپر دی نیشن