لاہور(کامرس رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبائی محکموں میں سیکورٹی کے نئے طریقہ کار کو طے کرنے کےلئے ہوم سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ہوم سیکرٹری پنجاب کے علاوہ اس کمیٹی میں ایڈیشنل ائی جی سپیشل برانچ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری خزانہ، ایڈیشنل ائی جی سی ائی ڈی، اور دیگر اعلی افسران اس کمیٹی میں شامل ہے۔
صوبائی محکموں میں سکیورٹی کے نئے طریقہ کار کو طے کرنے کےلئے کمیٹی تشکیل
صوبائی محکموں میں سکیورٹی کے نئے طریقہ کار کو طے کرنے کےلئے کمیٹی تشکیل
Sep 08, 2013