جارج بیلی آسٹریلیا کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت سے دستبردار

Sep 08, 2014

ملبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان جارج بیلی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے ، وہ اگلے ماہ پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں ہونگے۔  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ ٹیسٹ ٹیم میں مستقل جگہ پانے کیلئے دیا۔

مزیدخبریں