ممکنہ سیلاب، اویس مظفر کا دورہ ٹھٹہ سجاول کے اضلاع کو الرٹ رہنے کا حکم

ٹھٹھہ (بیورو رپورٹ) ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کی انتظامیہ کو ممکنہ سیلاب اور بارشوں کے سبب الرٹ رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے رکن صوبائی اسمبلی سید اویس مظفر نے ضلع انتظامیہ کے ساتھ ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کا دورہ کیا۔ انہوں نے گھارو کے قریب آر بی او ڈی اور ٹھٹھہ ڈربی کا دورہ کیا۔
سیلاب/ الرٹ

ای پیپر دی نیشن