غےر قانونی طور پر رومانیہ جانے والا پاکستانی شہری ڈی پورٹ

لاہور (آئی اےن پی) غےر قانونی طورپر رومانیہ جانے والے پاکستانی شہری کو ڈی پورٹ کردےا گےا۔ بتاےا گےا ہے کہ پاکستانی شہری کلےم اللہ غےر قانونی طور پر زمےنی راستوں کی مدد سے رومانیہ گےا جہاں سکےورٹی اہلکاروں نے اسے حراست مےں لے کر جےل منتقل کردےا تےن ماہ تک سزا کاٹنے کے بعد رومانیہ کے امےگرےشن حکام نے بے دخل کردےا اور براستہ دوحہ لاہور ڈی پورٹ کردےا ۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنےشنل ائر پورٹ پر پہنچتے ہی سکےورٹی حکام نے کلےم کو حراست مےں لے کر تفتےش کےلئے جےل منتقل کر دےا۔
پاکستان ڈی پورٹ

ای پیپر دی نیشن