پارٹی میں اختلافات نہیں صدر مسلم لیگ(ن) طائف

Sep 08, 2017

طائف (ممتاز احمد بڈانی) مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر طائف کے صدر چودھری محمد بوٹا نے کہاکہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ‘ ہمارے تمام عہدیدارسردار محمد اقبال یو سف صدر آذد جموں کشمیرمسلم لیگ ن کے صدر پربھر پور اعتماد کرتے ہیں۔ پارٹی کے لئے ان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں چودھری محمد بوٹا نے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم تمام عہدیداروں نے سردار محمد اقبال یوسف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

مزیدخبریں