کراچی (سٹاف رپو رٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے14 نئی اسکیمو ں کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کو درپیش تما م مسائل ترجیحی بنیا دوں پر حل کئے جائینگے نیپا سے صفورہ چورنگی یونیورسٹی روڈ کا اکتوبر میں افتتاح کروں گا اور جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے۔
یہ بات انہوں نے کراچی پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق وزیراعلیٰ ہاو¿س میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
a