اڈےالہ جےل مےں سزائے موت کے قےدی نے مبےنہ طور پر خود کشی کرلی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اڈےالہ جےل مےں سزائے موت کے قےدی نے مبےنہ طور پر خود کشی کرلی تھانہ صدر بےرونی کو محمد ادرےس نے بتاےا کہ مدعی کے بھائی محمد اقبال نے اڈےالہ جےل مےں خود کشی کرلی ہے کسی پر شک نہےں۔

ای پیپر دی نیشن