پولنگ سکیم پر تحفظات ہیں پریذائنڈنگ افسر دوسرے صوبوںسے لائے جائیں:ٍیاسمین راشد

لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان تحرےک انصاف اےن اے 120کی امےدوار ڈاکٹریاسمین راشد نے نسبت روڈ ےوسی 169ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کے موقع پر مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وسائل کے بغےر انتخابی مہم چلا رہے ہےں ،پولنگ سکےم پر تحفظات ہے ، الےکشن کمےشن سے مطالبہ ہے کہ پرےزائےڈنگ آفےسر صوبے سے باہر لائےں جائیں ، سترہ پٹےشن الےکشن کمےشن کو جمع کروائی ہے ،ابھی تک کسی کے خلاف کوئی کاروائی نہےں کی 29ہزار ووٹ جن کی تصدےق نہےں ہو سکی اس کے بارے مےں بھی الےکشن کمےشن نے کوئی بھی جواب نہےں دےا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...