مضبوط دفاع کے باعث دشمن میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا:افضل کھوکھر

رائے ونڈ (نامہ نگار)ایم این اے ملک افضل کھوکھر نے کہا کہ مضبوط دفاع کے باعث دشمن میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ،چینی وزارت خارجہ کے بیان سے بے بنیاد پراپیگنڈا دم توڑ چکا ہے ،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہی اصل ذمہ داری ہے ،وہ ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز اپنے انتخابی حلقہ فتح آباد میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے تین افراد کے لواحقین کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے 15لاکھ روپے امداد کا اعلان کرتتے ہوئے میڈیا سے کررہے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...