کویتی عدالت کے اقامے کے تاجروں پر 21 لاکھ 30 ہزار دینار جرمانے

کویت سٹی ( آن لائن ) کویت کی وزیر سماجی و محنت امور ہند الصبیح نے انکشاف کیا ہے کہ کویتی عدالت نے اقامے کے دھندے میں ملوث فرضی کمپنیوں پر 21 لاکھ 30 ہزار دینار کے جرمانے کر دیئے۔ اقامے فروخت کرنے والوں کے خلاف 250عدالتی فیصلے جاری ہوئے۔ کویتی وزیر محنت نے بتایا کہ سال رواں کی پہلی ششماہی کے دوران کویتی وزارت داخلہ کو 322فائلیں موصول ہوئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن