بیجنگ (آن لائن) چین نے نیا میرین سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شانکی میں واقع تائیوان سیٹلائیٹ لائونچ سینٹر سے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے ایچ وائی آئی سی سیٹلائیٹ کامیابی سے مدار میں سمندری رنگ ا ور پانی کے درجہ حرارت کی نگرانی میں معاونت اور عالمی سمندری ماحولیات کی تحقیقات کے لئے بنیادی مواد فراہم کرے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ مواد چین کے ساحلی جزائر اور کوسٹل زونرہ میرین کے سروے میں معاونت فراہم کرے گا۔