پاکستانی جانبازوں نے انڈین آرمی کو دھول چاٹنے پر مجبور کردیا: رسالدار (ر) محمد فاروق

ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)1965ء کی جنگ کے غازی (ر) رسالد۱ر محمد فاروق نے6ستمبر کے حو۱لے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پاک فوج میں بطور لوڈر آپریٹر ۱پنی خدمات سر ۱نجام دیتے رہے ہیں۔1965ء کی جنگ میں میری کیولری راجستھان میں موجود تھی۔جب چونڈ۱ کے محاذ پر آرمڈ کور کی ۱یک رجمنٹ کو خاصا نقصان ۱ٹھانا پڑ۱۔تو ر۱جستان سے ۱نکی کیولری کو بیک ۱پ کے لیے پہنچنے کا حکم ملا۔سائڈ پر لگائی گئی کیولری نے 100ٹینکوں کے مقابلے میں صرف25ٹینکوں پر موجود پاکستانی بہادر جانبازوں نے ۱نڈین آرمی کو دھول چاٹنے پر مجبور کر دیا۔۱س موقع پر ریٹائرڈ رسالد۱ر محمد فاروق نے ۱ہم و۱قعہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ۱نکے کمانڈر نائب رسالد۱ر لال خاں(جہلم) جو کہ ۱س ٹینک کی کمانڈ کر رہے تھے۔ کہ ۱چانک دشمن کا گولہ لگنے سے ۱نکاسر ۱لگ ہو کر میری جھولی میں آکر گر۱۔ ۱س موقع پر ہمارے12بہادر جو۱ن شہید ہوئے ۔

ای پیپر دی نیشن