صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی کے صاحبزادے خواجہ اُسامہ کی دعوت ولیمہ سیاسی سماجی ، مذہبی شخصیات کی شرکت

Sep 08, 2018

ملتان(سپیشل رپورٹر)معروف صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی کے صاحبزادے خواجہ اُسامہ کی تقریب ولیمہ گزشتہ روز انجام پرئی ایک بڑے سیاسی و سماجی اجتماع میں تبدیل ہو گئی۔ ملک کی معروف سیاسی سماجی دینی مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب ولیمہ میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، خواجہ محمد الیاس، خواجہ انیس، خواجہ جواد، میاں فیصل مختار، میاں قیصر شبیر، مخدوم عاصم شاہ ، میاں انیس اے شیخ، میاں تنویر اے شیخ، ایم این اے ملک عامر ڈوگر، خواجہ فاضل ، میاں بلیغ الرحمن اور دیگر نے شرکت کی۔

مزیدخبریں