سرکاری ہسپتالوں میںہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) محکمہ صحت پنجاب صوبہ بھر میں محرم کے حوالے سے سرکاری ہسپتالوں میں کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور اسی حوالے سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹی شیڈول کو بھی ترتیب دے دیا گیا ہے،شیخ زیدہسپتال سمیت دیگرہسپتالوں میں ایمرجنسی میں خون کی بوتلیں،فنڈز کی مزید فراہمی،ڈاکٹروں،نرسیں،پیرامیڈیکل سٹاف ڈیوٹی والے دن حاضر رہیں گے جبکہ کنسلٹنٹ آن کال رہیں گے ان سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی دینے کیلئے فارمیسی 24 گھنٹے کھلی رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...