اسلام آباد ( میگزین رپورٹ)77سا لہ ر یٹا ئرڈ حو الدار یعقوب کیا نی نے کہا ہے کہ پا کستان صبح قیامت تک قا ئم ودا ئم رہے گا دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے نہیں د یکھ سکتا،پوری قوم آج بھی 65کی طرح متحد ہے ۔ خصوصی گفتگو میں حو الدار یعقوب کیا نی آج بھی پاکستان کی ترقی کیلئے خوب دعائیں کر رہے ہیں ۔جنگ 1965 کے بارے میں انھو ں نے بتا یا کہ وہ کھا ریا ں میں معمو ل کی ڈ یو ٹی پر تھے۔ آ ر ڈر ملا کہ پسرور محاذ پر جا ئو وہا ں آ پ کی ضرورت ہے۔ سترہ دن کی جنگ میں ہم نے اپنے محاذ پر بھارت کی ہاف بر یگیڈ تباہ کر دی۔
پوری قوم آج بھی 65کی طرح متحد ہے، یعقوب کیا نی
Sep 08, 2019