تائی پے (این این آئی)تائیوانی حکومت نے بحر الکاہل کی جزیرہ ریاست سولومن جزائر کو متنبہ کیا ہے کہ وہ چین کی قرضہ فراہم کرنے کی پالیسی سے خبردار رہے کیونکہ وہ اس جال میں جکڑا جا سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سولومن جزائر کے ایک سینئر رکن پارلیمنٹ نے رواں ہفتے کے دوران اشارہ دیا تھا ۔